the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 28؍ جولائی (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل ارد یونیورسٹی ، سیول سرویسز ایگزامنیشن کوچنگ اکیڈیمی کی جانب سے 3 ماک ٹسٹس کا 3، 10 اور 13 اگست 2014ء برائے یو پی ایس سی سیول سرویسز 2014ء پریلمس کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ یہ ٹسٹ دو پرچوں پر مشتمل ہوں گے جس میں پہلا پرچہ صبح 10 تا 12 بجے دن اور دوسرا پرچہ 2 تا 4 بجے دن منعقد ہوگا۔ خواہشمند امیدوار پہلے امتحان تک 200 روپئے فیس (تینوں ٹسٹوں کے لیے) اور 2 عدد پاسپورٹ سائز فوٹو گراف اور یو پی ایس سی رجسٹریشن کی نقل (کاپی) داخل کرتے ہوئے



رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔ جوابات امتحان کے اختتام پر فراہم کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ مانو سی ایس ای رہائشی کوچنگ اکیڈیمی تین زمروں پریلمس کم مینس ، پریلمس اور مینس میں مفت کوچنگ فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ اکیڈیمی امتحان سے قبل پریکٹس ٹسٹ کا بھی اہتمام کرتی ہے۔ اس سال سے ان ٹسٹوں میں سبھی امیدواروں کو شرکت کی اجازت دی جارہی ہے۔ ٹسٹ کا مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کیمپس، گچی باؤلی، حیدرآباد میں کیا جائے گا۔ مزید تفصیل دفتر اکیڈیمی یا فون نمبر 040-2300 8436 سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.